فقه کا معنی و مفھوم
لفظ فقہ فہم'سمجھ'اور دانش کے معنی می استعمال ہوتا ہے۔
اصطلاحی تعریف
ایسا علم جس مین شرعی احکام سے بحث هوتی ہے جن کا تعلق عمل سے ہوتا ہے اور جن کو تفصیلی دلاءل سے حاصل کیا جاتا ہے۔
علم فقہ مین صرف ان مساءل سے بحث کی جاتی ہے جو محض بنړون کے افعال سے تعلق رکھتے ہون مثال کے طور پر نماز۔ روزہ۔نکاح'طلاق'خرید و فروخت اور جراءم۔۔دوسرے الفاظ مین صرف وہ احکام شامل ھین جو عبادات اور معاملات مین شامل ہون ان ا حکام کا اس مین کوئ دخل نہی ہوتا جو عقاءد سے تعلق رکھتے ہون۔
فقہ کی اھمیت
علم فقہ حاصل کرنا بعض حالات مین تو فرض عین هوتا ہے۔مثال کے طور پر ان احکام کا علم کہ جن کے بغیر کوئ فرض ادا نہی ہوتا۔مثلا وضو' نماز'روزے کا طریقہ۔
بعض اوقات علم فقہ۔فرض کفایہ ہوتا ہے مثلا قران'احادیث کو حفظ کرنا۔
بعض اوقات علم حاصل کرنا نفل ہوتا ہے اور اس مین وہ تمام علوم و ادلہ ہین جن کی مقدار فرض کفایہ سے زیادہ ہو۔
فقہ کے فضا ءل
نبئ کریم نے فرمایا ''اللہ جس کے ساتھ بھلائ کا ارادہ فرماتے ھین اسے دین مین فقاہت عطا فرما دیتے ہین۔
No comments:
Post a Comment