Tuesday, 29 July 2014

Terms of fiqah

فقہ کی کتب مین اکثر ایسی اصطلاحات سے واسطہ پړتا هے جن کے اپنے ایک مخصوص معنی ہوتے ھین۔یہان ھم کچھ ایسی اصطلاحات کا مطلب واضح کرین گین۔تاکہ اپ کو اسانی ہو اگلی باتون کے سمجھنے مین۔
توجہ فرماءین

اجتہاد: شرعی احکام کے علم کی تلاش مین ایک مجتہد کا استنباط احکام کے طریقے سے اپنی بھرپور زہنی کوشش کرنا
استحسان:قران سنت'اجماع کی کسی قوی دلیل کی وجہ سے قیاس کو چھور دینا
استصحاب:شرعی دلیل نہ ملنے پر مجتہد کا اصل کو پکر لینا۔
اصل:اصول کا واحد ہے اور اس کے پانچ معانی ہین۔۱ـقاعدہ۲۔بنیاد۳۔راجح بات ۴دلیل۵ـحالت مستصحبه
قیاس:یه هے کہ فرع(ایسا مسلہ جس کے متعلق قران و سنت مین کوئ حکم موجود نہ ہو) کو حکم مین اصل(ایسا حکم جو کتاب و سنت مین موجود ہو) کے ساتھ اس لیے ملا لینا کہ دونون مین علت مشترکہ پائ جاتی ہے۔۔۔۔۔۔مثال کے طور پر شراب کے حرام ہونے کی علت نشہ ہے ۔لہزا ہر وہ نشہ والی چیز جس کے بارے مین کوئ واضح حکم موجود نہ ہو شراب پر قیاس کرتے ہوے حرام ہو گی
دیگر اصطلاحات بعد مین بیان کی جائین گی۔ہمارے ساتھ رہین۔شکریہ

No comments:

Post a Comment