اقسام حدیث(صحت اور ضعف کے لحاظ سے حدیث کی اقسام)
۱ـصحیح:اس حدیث کو کہتے ہین جس کی سند عادل'و ضابط راویون کی سند کے ساتھ اخړ تک متصل هو اور شاز و معلول نہ ہو۔
۲ـحسن:جس کے راویون کے حالات معلوم ہو اور وہ اچھی شہرت کے حامل ہون۔
۳ـضعیف:جس مین صحیح اور حسن کی شراءط جمع نہ ہو۔
۴ـجس کی سند رسول اللہ تک متصل هو۔
مشکل الفاظ کے معانی
شاذ:شک'شبہ
معلول:غلطی,علت'
سند:روایت کرنے والے افراد کا سلسلہ
متصل:وہ سند جس مین سب راویون کی ایک دوسرے سے ملاقات اور حدیث سننا ثابت هو۔
مزید معلومات کےلئے اس بلاگ کو دیکھتے رہئے۔شکریہ
No comments:
Post a Comment